ETV Bharat / city

LG Meets Road Accident in UP: کشمیر کے ایل جی اترپردیش میں سڑک حادثے کا شکار

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 3:55 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی گاڑی ایک کھمبے سے ٹکرا گئی،تاہم وہ بال بال بچ LG Meets Road Accident in UP گئے۔ ماضی میں بھی وہ ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔

LG Manoj  Sinha meets road accident in UP, unhurt
کشمیر کے ایل جی اترپردیش میں سڑک حادثے کا شکار

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، اتر پردیش میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوئے LG Meets Road Accident in UPہیں۔ ان کی گاڑی وارانسی شہر کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی۔

سنہا وارانسی سے اپنے آبائی شہر غازی پور جا رہےManoj sinha in varanasi تھے۔

ذرائع کے مطابق جس کار میں سنہا سفر کر رہے تھے وہ لوہے کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں گاڑی کی کھڑکی کو نقصان پہنچا تاہم سنہا کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

منوج سنہا 2016 میں بھی ایک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے تھ، جس میں ان کے ایک بازو میں فریکچر ہوا تھا۔ اس وقت وہ مرکزی حکومت میں ریلوے کے وزیر مملکت تھے۔

یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انتخابی مہم کے دوران منوج سنہا اتر پردیش کے دورے پر کیوں گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.