ETV Bharat / city

Wild animal takes away minor boy شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں تیندوے نے کمسن لڑکے کو اپنا نوالہ بنایا

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 10:40 PM IST

سال رواں کے 11 جون کو اوڑی کے ہی ترکانجن علاقے میں تیندے نے ایک بچی کو مار ڈالا تھا جب کہ اس کے ایک دن بعد ایک اور بچہ تیندوے کا شکار ہوا تھا اور 14 جون کو اسی علاقے میں ایک اور کمسن بچے کو اپنا نوالہ بنایا تھا۔ Wild animal takes away minor boy

تیندوہ
تیندوہ

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں جمعرات کی شام تیندوے نے سات سالہ کمسن لڑکے کو اپنا نوالہ بنایا۔

یہ اوڑی علاقے میں گذشتہ تین ماہ کے دوران اس نوعیت کا پیش آنے والا پانچواں واقعہ ہے۔Wild animal takes away minor boy

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام اوڑی کے مالی ناگ مہک علاقے سے آدم خور تیندوے نے سات سالہ کمسن لڑکے کو اُٹھا لیا اور اس کو جنگل میں لے گیا۔

کمسن لڑکے کی شناخت علی حسین ولد عباس حسین کے بطور ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی اہلخانہ نے شو رغل مچایا لیکن بچی کو تیندے کی پکڑ سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔

ان کا کہنا تھا ک بعد ازاں ایک پولیس پارٹی اور مقامی لوگوں نے بچی کی تلاش شروع کی اور کافی محنت و مشقت کے بعد اس کی لاش کو رات دیر گئے بر آمد کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے 11 جون کو اوڑی کے ہی ترکانجن علاقے میں تیندے نے ایک بچی کو مار ڈالا تھا جبکہ اس کے ایک دن بعد ایک اور بچہ تیندوے کا شکار ہوا تھا اور 14 جون کو اسی علاقے میں ایک اور کمسن بچے کو اپنا نوالہ بنایا تھا۔

رواں ماہ سولہ ستمبر کو اوڑی میں ہی چھ سالہ بچی کو تیندوے نے اپنا نوالہ بنایا تھا۔

ذرائع کے مطابق سال رواں کے دوران سات بچوں سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو جنگلی جانوروں نے اپنا نوالہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:Leopard Attack in Baramulla: تیندوے کے حملے میں تین بچے ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.