ETV Bharat / city

LMCA Plantation Drive: ایل سی ایم اے کا شجر کاری مہم کے تحت 7300 درخت لگانے کا ہدف

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 9:31 PM IST

موسم بہار کی آمد پر منائے جانے والے والا 'نوروز' کا تہوار دنیا کے مختلف حصوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی منایا جاتا ہے۔ ایرانی کلینڈر کے مطابق جہاں نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وہیں'نوروز' شجر کاری کے طور بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ Spring Tree Planting Campaign

شجر کاری مہم
LMCA Plantation Drive

'نوروز' Celebrations of Nowruz کی مناسبت سے جہاں وادی کشمیر میں جہاں چھوٹے بڑے پارکوں میں پھول پودے، میوہ درخت ودیگر اقسام کے درخت لگانے کا باضابط آغاز ہوتا ہے، وہیں محکمہ سطح پر بھی 'نوروز' کے حوالے سے پیڑ پودے اور درخت لگانے کے تعلق سے مختلف تقریبات کا انعقاد میں عمل لایا جاتا ہے۔ Spring Tree Planting Campaign

LMCA Plantation Drive

ایسے میں 21 مارچ یعنی پیر کے روز جموں وکشمیر لیکس اینڈ کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی J&K Lake Conservation and Management Authority نے بھی شجری مہم Plantation Drive کا آغاز کرتے ہوئے کئی مقامات پر پیڑ لگائے۔ ایل سی ایم اے نے اپنے حد اختیار میں آنے والے پہاڑی دروں پر پیڑ لگانے کام شروع کیا۔ جبکہ اس شجری کاری مہم کے تحت محکمہ نے 40 ہزار ہیکٹر اراضی پر تقریبا 7300 نیے پیڑ لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، جس کے لیے تین مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

وائس چیئرمین ایل سی ایم اے بشیر احمد بٹ کا کہنا ہے کہ 'اس شجری کاری کا مقصد زمین کے کٹاؤ کو کم کرنا ہے، تاکہ جھیل ڈل کے آس پاس کے پہاڑی دروں سے مٹی کھسکنے کے خطرات کو کم کرکے کے جھیل کو تحفظ فراہم کیا جائے'۔

شجری کاری مہم کے پہلے دن جموں وکشمیر لیکس اینڈ کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین اور محکمے کے دیگر افسران کے علاوہ اسکولی بچوں نے بھی شرکت کی ۔

واضح رہے کہ موسم بہار کی آمد پر منائے جانے والے والا 'نوروز' کا تہوار دنیا کے مختلف حصوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی منایا جاتا ہے۔ ایرانی کلینڈر کے مطابق جہاں نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔وہیں'نوروز' شجر کاری کے طور بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.