ETV Bharat / city

Last Rites of CRPF Personnel: شوپیان کے سی آر پی ایف اہلکار کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

شوپیان میں سی آر پی ایف اہلکار کی آخری رسومات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران سی آر پی ایف کے ڈی ای جی ساؤتھ کشمیر، سی او 14 بٹالین، ڈپٹی کمشنر شوپیان، تحصیلدار شوپیان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ Last Rites of CRPF Personnel in Shopian

شوپیان کے سی آر پی ایف اہلکار کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 2:28 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے چک چھوٹی پورہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے سی آر پی ایف اہلکار مختار احمد ڈوھی کی آخری رسومات اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ last rites of CRPF Personnel with military honors

اس دوران پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی۔ پولیس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ہلاک شدہ سی آر پی ایف کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

شوپیان کے سی آر پی ایف اہلکار کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

سی آر پی ایف اہلکار کی آخری رسومات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران سی آر پی ایف کے ڈی ای جی ساؤتھ کشمیر، سی او 14 بٹالین، ڈپٹی کمشنر شوپیان، تحصیلدار شوپیان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے گزشتہ روز چک چھوٹی پورہ علاقے میں چھٹی پر آئے ہوئے ایک سی آر پی ایف اہلکار پر گولیاں چلا کر اسے شدید زخمی کردیا۔

مذکورہ سی آر پی ایف اہلکار کو علاج کے لیے ضلع اہسپتال شوپیان لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت چک چھوٹی پورہ شوپیان کے مختار احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ایس پی شوپیان امرتپال سنگھ نے پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ 'گزشتہ روز ایک حملہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے قبضہ سے ایک پستول بھی برآمد کی گئی ہے۔' Shopian Police Press Conference

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.