ETV Bharat / city

منشیات فروش گرفتار - kangan police station, kashmir

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں پولیس نے منشیات کے خلاف مہم میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

کنگن پولیس نے منشیات فروش کی گرفتاری کی
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 8:09 PM IST

پولیس نےکہا ہے کہ پولیس ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران شوکت احمد کسانا کے قبضے سے 13 شراب کی بوتل برآمد کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق پولیس نے کئی نوجوانوں کو تحویل میں لیا ہے ۔
پولیس نے منشیات فروش کے خلاف ایف آئی ار درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.