ETV Bharat / city

جموں و کشمیر میں مجموعی ووٹنگ 44 فیصد - undefined

کشمیر میں 19.12 فیصد، جموں میں 71.23 فیصد اور لداخ میں 63.70 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

جموں و کشمیر میں مجموعی ووٹنگ 44 فیصد
author img

By

Published : May 6, 2019, 10:06 PM IST

جموں و کشمیر میں 6 پاررلیمانی نشستوں پر آج پولنگ اختتام پذیر ہوئی اور ووٹنگ کی مجموعی شرح 44 فیصد رہی۔

ریاست کے چیف الیکٹورل افسر شیلندر کمار نے سرینگر میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ آج پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں آخری مرحلے میں 2.81 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

جموں و کشمیر میں مجموعی ووٹنگ 44 فیصد

جنوبی کشمیر کے ان دو اضلاع کو سیکورٹی کے لحاظ سے حساس ترین مانا جاتا ہے اور انتظامیہ نے اننتناگ پارلیمانی نشست پر تین مراحل میں کڑی سیکورٹی بندوبست میں انتخاب کروائے۔

تاہم شیلندر کمار نے کہا کہ آج ہونے والے انتخابات کے دوران حالات پر امن رہے البتہ ضلع پلوامہ پولنگ مراکز پر گرینیڈ کی طرف پھینکے گئے تاہم کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ووٹنگ کی تفصیلات دیتے ہوئے شیلندر کمار نے کہا کہ پلوامہ ضلع کی چار اسمبلی نشستوں پر 2.14 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ترال میں 88298 رائے دہند گان میں سے 906 نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کیا۔

پانپور نشست میں 82164 ووٹرز میں سے 4323 رائے دیندگان نے ووٹ ڈالے۔

پلوامہ نشست میں 84775 ووٹرز میں صرف 641 ووٹرز نے ووٹ ڈالے جبکہ راجپورہ حلقہ کے 95546 ووٹرز میں 1624 ووٹرز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

شوپیان حلقہ کے 87674ووٹرز میں سے 3507 رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے اور وچی میں 83542 ووٹرز میں 1424 ووٹرز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
لداخ پارلیمانی حلقہ میں 173733 رائے دہندگان میں سے 63۰70 ووٹرز نے ووٹ ڈالے۔

ضلع سرینگر میں 7.69 فیصد، بڈگام میں 21.5 فیصد، گاندرگل میں 16.7فیصد بارہمولہ میں 24 فیصد، بانڈی پورہ میں 31.8 فیصد، کپوارہ میں 51.7 فیصد، اننت ناگ میں 13.61 فیصد، کولگام میں 10.32 فیصد، شوپیاں میں 2.64 فیصد اور پلوامہ میں 1.91 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

Intro:جموں کشمیر میں چھ پارلیمانی نشستوں پر مجموعی طور 44% رائے دہندگان نے ہونے والے انتخابات میں اپنی رائے کا اظہار کیا اور مجموعی طور حالات پر امن رہے۔

Body:ریاست کے چیف الیکٹورل افسر شیلندر کمار نے سرینگر میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ آج پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں آخری مرحلے میں 2۰81 فیصد ووٹنگ درج کی گئ۔

جنوبی کشمیر کے ان دو اضلاع کو سیکورٹی کے لحاظ سے حساس ترین مانا جاتا ہے اور انتظامیہ نے اننتناگ پارلیمانی نشست پر تین مراحل میں کڑی سیکورٹی بندوبست میں انتخاب کروائے۔

تاہم شیلندر کمار نے کہا کہ آج ہونے والے انتخابات کے دوران حالات پر امن رہے البتہ پلوامہ ضلع میں دو گرینیڈ پولنگ سٹیشن کی طرف پھینکے گئے جن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ووٹنگ کی تفصیلات دیتے ہوئے شیلندر کمار نے کہا کہ پلوامہ ضلع کی چار اسمبلی نشستوں پر 2.14 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ترال میں 88298 رائے دہند گان میں سے 906 نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

پانپور نشست میں 82164 ووٹرز میں سے 4323 رائے دیندگان نے ووٹ ڈالے۔

پلوامہ نشست میں 84775 ووٹرز میں صرف 641 ووٹرز نے ووٹ ڈالے جبکہ راجپورہ حلقہ کے 95546 ووٹرز میں 1624 ووٹرز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

شوپیان حلقہ کے 87674ووٹرز میں سے 3507 رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے اور وچی میں 83542 ووٹرز میں 1424 ووٹرز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

لیہ پارلیمانی حلقہ میں 173733 رائے دہندگان میں سے 63۰70 ووٹرز نے ووٹ ڈالے۔

شیلندر کمار نے ریاست کے تینوں خطوں کی ووٹنگ شرح کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ کشمیر صوبے میں 19.12 فیصد، جموں صوبے میں 71.23 فیصد اور لیہ خطے میں 63۰70 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.