ETV Bharat / city

جموں و کشمیر بورڈ نے سرینگر کے 7 نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کئی - Tiny Hearts School Tengpara, Bye-Pass

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے آج سرینگر کے 7 نجی اسکولوں کو فیس فکیزیشن کمیٹی کے احکامات کو نظر انداز کرنے اور بچوں کے والدین کو ہراساں کرنے کے الزم میں بورڈ کی جانب سے دی جانی والی سہولیات مطل کردی ہیں ۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 8:55 PM IST

جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے ہفتے کے روز ایک حکنامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے فیس فیکزیشن کمیٹی کے احکامات کی عدولی کرنے اور والدین کو اپنی مرضی کے مطابق فیس وصولنے اور انہیں ہراساں کرنے کی پاداش میں مذکور 7نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر تعلیمی سال 2021_22 کے لیے اپنی تمام سہولیات روک دی ہیں۔
جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے جوائنٹ سیکریٹری کے حکمنامے کے مطابق مذکورہ اسکولوں میں دسویں ،گیارہویں اور بارہویں جماعت کے لیے رجسٹریشن رٹرنس، پرمیشن کم ایڈمیشن فارمز اور دیگر سہولت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بوڑد کی جانب سے یہ کارروائی ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کی شکایت پر عمل میں لائی گئی ہے۔

حکم نامے کے مطابق یہ مذکورہ 7 نجی اسکول اس وقت تک ان سہولیات سے محروم رہیں گے جب تک یہ اسکولز ڈائریکٹوریٹ اسکول ایجوکیشن کے دفتر سے این او سی حاصل نہ کرئے ۔

یہ بھی پڑھیں:

حکم کی عدولی کے پاداش میں سرینگر کے جن 7نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہیں وہ درج دیل ہے

  • اقبال میموریل انسٹی ٹیوٹ( بائز ایند گرلز) بمنہ
  • ہولی فیتھ پیزنٹیشن اسکول راول پورہ،ہیٹرک پبلک اسکول زکورہ
  • ٹینی ہارٹ اسکول ٹینگپورہ بائی پاس
  • گرین ویلی ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ الہی باغ بثرھ پورہ
  • پریزنٹیشن کانونٹ ہائر سیکنڈری اسکول راجباغ
  • جے کے پبلک اسکول ہمہامہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.