ETV Bharat / city

JK School Education Department: غیرتسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست طلب - محکمہ اسکولی ایجوکیشن کا نیا احکام

محکمہ اسکولی ایجوکیشن JK School Education Department کے پرنسپل سیکرٹری بسواجیت کمار سنگھ کے احکامات کے مطابق ان تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست تیار List of Non Performing Teachers کرنی ہے جن کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے۔ کیونکہ کشمیر صوبے کے ہر زون سے شکایات موصول ہو رہی تھی کہ اساتذہ کی ایک بڑی تعداد اپنے فرائض کو بہتر طور سے انجام دینے کے بجائے اپنے نجی کاروبار کرنے میں مشغول ہیں۔

jk school education department seeks a list of non performing teachers
یرتسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست طلب
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 9:41 PM IST

محکمہ تعلیم میں کام کر رہے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو باہر کا دروازہ دکھانے پر غور و خوص کیا جارہا ہے جن کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہیں۔

اس ضمن میں محکمہ اسکولی ایجوکیشن JK School Education Department کے پرنسپل سیکرٹری بسواجیت کمار سنگھ کی جانب سے احکامات صادر کیا گیا ہے۔

اس احکام کے بعد ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے تمام چیف، زونل ایجوکیش افسران اور دیگر سربراہان کو ہدایات دی گئی ہے کہ وہ ان تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست Non Performing Teachers تیار کریں جن کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے۔ تاکہ آنے والے 15دنوں کے اندر اس فہرست کو محکمہ انتظامیہ کے حوالے کردیا جائے۔

محکمہ تعلیم میں ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کے شرط پر بتایا کہ کشمیر صوبے کے ہر زون سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ اساتذہ کی ایک بڑی تعداد اپنے فرائض بہتر طور سے انجام دینے کے بجائے اپنے نجی کاروبار کرنے میں مشغول ہیں۔

پرنسپل سیکرٹری بسواجیت کمار سنگھ کی جانب سے اسکول ایجوکیش کے نام بیانیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹیچرز کی ایک بڑی تعداد اپنے فرائض انجام دینے میں غفلت اور غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس کے باعث سرکاری اسکولوں میں نہ صرف امتحانی نتائج متواتر خراب سامنے آرہے ہیں بلکہ تعلیم چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: JK School Education Department: طویل عرصے سے غیرحاضر اساتذہ برطرف

انہوں نے کہا کہ ایسے میں نان پر فارمر تدریسی Non Performing Teachers اور غیر تدریسی عملے کی نشاندہی کر کے کارروائی عمل میں لانا محکمہ کے لیے ناگزیر بن گیا ہے، تاکہ محکمہ تعلیم کے کام کاج کو بہتر بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.