ETV Bharat / city

Evacuation of Kashmiri Student in Ukraine: یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبہ کو بحفاظت واپس لانے کا عمل شروع

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 5:54 PM IST

روس کی جانب سے یوکرین میں فوجی آپریشن شروع Ukraine Russia Tension کرنے کے پیشِ نظر بھارتی حکومت نے وہاں پھنسے اپنے شہریوں اور طلبا کو جنگی بنیادوں پر نکالنے کا کام شروع کیا ہے۔ Evacuation of kashmiri Student in Ukraine۔ وہیں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 طلبہ کو بحفاظت واپس لانے کے لیے بھی راج بھون کی جانب سے اقدامات کیے گئے ہیں۔

یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبہ کو بحفاظت واپس لانے کا عمل شروع

روس کی جانب سے یوکرین میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے پیش نظر بھارتی حکومت نے وہاں پھنسے اپنے شہریوں اور طالب علموں کو جنگی بنیادوں پر نکالنے کا کام شروع کیا Evacuation of kashmiri Student in Ukraine ہے۔

وہیں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 طلبہ کو بحفاظت واپس لانے کے لیے بھی جموں و کشمیر راج بھون کی جانب سے اقدامات کیے گئے ہیں۔

راج بھون کے عہدیداران نے کہا ہے کہ" ہم سفارت خانے سے برابر رابطے میں ہیں اور تمام طلبہ کو وہاں سے واپس لانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں کشمیری طلبہ بھی شامل ہیں۔"

جے کے اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر کھوہامی JK Students Association Spokesman Nasir Khuehami کے مطابق یوکرین کے مختلف پیشہ ور اور غیر پیشہ ور کالجز، یونیورسٹیز میں 200 کے قریب وادیٔ کشمیر کے طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

مزید پڑھیں:Kashmiri students Stranded in Ukraine: "حالات معمول کے مطابق ،گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں "

ادھر یوکرین میں زیر تعلیم طلبہ کے والدین نے وہاں کی غیر یقینی صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ اور مرکزی حکومت سے یوکرین میں پھنسے طالب علموں کو جلد از جلد واپس لانے کی خاطر ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

جے کے اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبہ سے ای میل آئی ڈی JandKstudentsassociation111@gmail.com یا ہیلپ لائن نمبرات 8764790634،9419676014،7006228608،8825005327 پر رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے طلبہ ایسے وقت میں وہاں پھنسے ہیں جب روسی فوجیوں نے یوکرین پر بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.