جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے لنڈوورہ حرمین علاقے میں اس وقت ماتم چھا گیا، جب مظفر احمد ولد عبدالرشید نامی ایک مقامی نوجوان کو بجلی کا شاٹ لگا۔مظفر احمد بجلی گریڈ کی مرمت کا کام کررہا تھا کہ اچانک بجلی گریڈ میں کرنٹ آگیا اور مظفر احمد موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
شوپیان بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک - بجلی کرنٹ
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
علامتی تصویر
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے لنڈوورہ حرمین علاقے میں اس وقت ماتم چھا گیا، جب مظفر احمد ولد عبدالرشید نامی ایک مقامی نوجوان کو بجلی کا شاٹ لگا۔مظفر احمد بجلی گریڈ کی مرمت کا کام کررہا تھا کہ اچانک بجلی گریڈ میں کرنٹ آگیا اور مظفر احمد موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
Intro:شوپیان بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔
Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں بجلی کرنٹ لگنے ایک افرادجاں بحق ہوا۔
مقامی لوگوں سے معلوم ہوا کہ جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے لنڈوورہ حرمین علاقے میں اس وقت صف ماتم چھا گیا جب ایک مقامی مظفر احمد ولد عبدل الرشید سہہ نامی افراد بجلی گرڑ میں مرمت کا کام کررہا تھا اچانک بجلی گرڑ میں کرنٹ آنے سے مظفر احمد موقع پر ہی از جاں ہوا۔
مظفر احمد کے جاں بحق ہونے کی خبر پھیلتے ہی پورے علاقے میں صف ماتم چھا گیا۔
Conclusion: