ETV Bharat / city

بڈگام میں حسینی کانفرنس کا انعقاد - بھائی چارہ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بیروہ کے خانپورہ میں حسینی کانفرنس بعنوان ’امام حسینؓ کی شخصیت صوفیوں کی نظر میں‘ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس پروگرام میں شیعہ و سنی علمائے کرام نے مخاطب کیا جبکہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

بڈگام:امام حسین کی شخصیت صوفیوں کی نظرکے تحت پروگرام منقعد

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 5:05 PM IST

’امام حسینؓ کی شخصیت صوفیوں کی نظر میں‘ کے عنوان کے تحت حسینی کانفرنس کو جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد پیغام حسینی اور کربلا کے مقصد سے لوگوں کو واقف کرانا تھا۔ کانفرنس میں شیعہ اور سنی علمائے کرام نے شہادت امام حسینؓ کے علاوہ سیرت پر روشنی ڈالی اور لوگوں کو حسینؓ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنے کی تلقین کی۔

بڈگام:امام حسین کی شخصیت صوفیوں کی نظرکے تحت پروگرام منقعد

کانفرنس میں پیپلز جسٹس فرنٹ کے چیئرمین و معروف عالم دین و اسلامی اسکالر آغا سید عباس رضوی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ علامہ مختار حسین جعفری نے صدارت کی۔ وہیں مولانا پیر زادہ شفاعت نے مہمان ذی وقار کی حیثیت سے پروگرام میں شرکت ہوئے۔

مزید پڑھیں:

پروگرام کے دوران مقررین نے لوگوں کو آپسی ہم آہنگی اور بھائی چارہ کو برقرار رکھنے کی تلقین کی۔ مقررین نے عوام کو امام حسینؓ کے پیغام کو اپنانے اور امن و امان کا راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.