ETV Bharat / city

IMD Predicts Snowfall in Kashmir: محکمہ موسمیات کی 8 تا 13 مارچ تک برفباری اور بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات Meteorological Department کے ایک آفیسر نے بتایا کہ زوجیلا اور سونمرگ سمیت بالائی علاقوں سے برفباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کلن، گنڈ اور سونمرگ کے ساتھ ساتھ زوجیلا پر اس وقت شدید برفباری ہو رہی ہے جہاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آج صبح 8:30 بجے تک 5 سینٹی میٹر تازہ برف باری ہوئی۔ IMD Predicts Snowfall in Kashmir

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 4:23 PM IST

IMD Predicts Snowfall in Kashmir
محکمہ موسمیات کا 8 تا 13 مارچ تک برفباری اور بارش کی پیش گوئی

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ہونے کے بعد محکمہ موسمیات Meteorological Department نے جزوی طور پر 8 تا 13 مارچ تک موسم کے ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD Predicts Snowfall in Kashmir

محکمہ موسمیات کے ایک آفیسر نے بتایا کہ زوجیلا اور سونمرگ سمیت بالائی علاقوں سے برفباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وسطی کشمیر کے گاندربل، ضلع کے کلن، گنڈ اور سونمرگ کے ساتھ ساتھ زوجیلا پر اس وقت شدید برفباری ہو رہی ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آج صبح 8:30 بجے تک 5 سینٹی میٹر تازہ برف باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کئی دنوں تک موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 مارچ سے 13 مارچ تک، موسم کے جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور کبھی کبھار ہلکی برفباری ہونے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.