ETV Bharat / city

Smart City Projects In Srinagar: سری نگر میں اسمارٹ سٹی پروجیکٹس کا افتتاح - latest news srinagar

سرینگر میں آج جموں و کشمیر لیفٹنٹ گورنر منہوج سینہا نے کہی اسمارٹ سٹی پروجیکٹس کا ابتداء کیا جس دوران ان کے ہمراہ سرینگر مئیر جنید متو اور میونسپل کمیشنر بھی موجود تھے۔LG inaugates Smart City Projects in Srinagar

سری نگر میں اسمارٹ سٹی پروجیکٹس کا افتتاح۔
Smart City Projects In Srinagar
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 10:54 PM IST

سرینگر:مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی راجدہانی سرینگر میں آج جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منہوج سینہا نے سرینگر میں کہی پروجکٹوں کا ابتداء کیا جس دوران ان کے ہمراہ سرینگر مئیر جنید متو اور میونسپل کمیشنر بھی موجود تھے جبکہ سرینگر کو جازب نظر بنانے کے لیے تمام تر کوشش کی جارہی ہے اور سرینگر کو سمارٹ سیٹی پروجکٹ کے تحت اب تک کہی کام کئے گیے ہے, جبکہ اس دوران اور بھی کہی پروجکٹوں پر کام جاری ہے۔

Smart City Projects In Srinagar

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منہوج سینہا نے اس بات پر زور دیا کہ جموں و کشمیر حکومت اپنی مسلسل کوششوں کے ذریعے جموں اور سری نگر شہروں کو عالمی معیار کے جدید، پائیدار اور متحرک شہروں میں ترقی دینے کے تمام امکانات تلاش کر رہی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ نئے اقدامات شہروں کو شہریوں کی ضروریات کے لیے حساس بنانے کے مشن کے مطابق ہیں۔

یہ بھی پڈھیں:Special Wards For Senior Citizens: جموں وکشمیر کے سینیئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی، منوج سنہا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.