ETV Bharat / city

Inauguration of Seven-Day Training Camp: زرعی یونیورسٹی کے شہامہ کیمپ میں سات روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح - گاندربل میں سات روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح

شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شہامہ میں سات روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔ Seven-Day Training Camp at Shuhama Camp of Agricultural University

زرعی یونیورسٹی کے شہامہ کیمپ میں سات روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 12:45 PM IST

شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شہامہ گاندربل میں 'دیہی نوجوان کی مہارت کی تربیت' کے تحت سات روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔ Inauguration of Seven-Day Training Camp in Agricultural University

تربیتی کیمپ کا اہتمام ڈیویژن آف اینیمل جینیٹکس اینڈ بریڈنگ نے اسٹیٹ ایگریکلچرل مینجمنٹ ایکسٹینشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ حیدرآباد کے اشتراک سے کیا۔

پروگرام کا افتتاحی اجلاس میں ڈائریکٹر ایکسٹینشن زرعی یونیورسٹی کشمیر پروفیسر دل محمد مخدومی نے 'دیہی نوجوانوں کے لیے تربیتی پروگرامز کی اہمیت اور اس سلسلے میں یونیورسٹی کے کردار پر روشنی ڈالی۔' Training programs for rural youth in Ganderbal

زرعی یونیورسٹی کے شہامہ کیمپ میں سات روزہ تربیتی کیمپ کا افتتاح

قبل ازیں شعبہ انیمل ہسبنڈری اور ایف وی ایس سی کے سربراہ پروفیسر ایم ٹی بانڈے نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ دیہی منظر نامے کو بدلنے کے لیے زرعی یونیورسٹی کشمیر کے ساتھ دستیاب مویشیوں پر مبنی ٹیکنالوجیز کا بھرپور استعمال کریں۔'

افتتاحی اجلاس کا آغاز پروفیسر عبدالحئی، انچارج فیکلٹی آؤٹ ریچ سینٹر کی طرف سے تمام شرکاء اور معززین کے استقبال کے ساتھ ہوا جبکہ ڈاکٹر سید شہناز، کورس کوآرڈینیٹر اور ہیڈ اے جی بی ڈویژن نے حاضرین کو آئندہ سات روزہ تربیتی کیمپ میں منعقد ہونے والے مختلف اجلاسوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Food Safety Training and Certification Course in Ganderbal: فوڈ سیفٹی ٹریننگ اور سرٹیفیکیشن پر تربیتی پروگرام منعقد

افتتاحی اجلاس میں مختلف شعبوں کے سربراہان، فیکلٹی ممبران، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر ایکسٹینشن (اے ایس) کے علاوہ ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے شرکت کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.