ETV Bharat / city

سڑک سے ملبہ نہ ہٹایا گیا تو احتجاج کیا جائے گا: فاروق انقلابی

جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع نائب صدر محمد فاروق انقلابی نے کمانڈنگ آفیسر بُدھل سے سوال پوچھا کے سڑک سے مبلہ ہٹانے کے لیے کیا انہیں مرکزی حکومت سے اجازت لینے کی ضرورت ہے یا کے محکمہ گریف کے پاس فنڈز کی کمی ہے۔

if-the-wreckage-is-not-removed-in-two-days-there-will-be-protest
دو دن میں ملبہ نہ ہٹایا گیا تو احتجاج ہوگا: فاروق انقلابی
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 11:38 PM IST

گریف ہیڈ کواٹر سے محض تین سو میڑ دور پر واقع کیول موڑ کے مقام پر تین ماہ قبل مبلہ گرنے سے سڑک کا ایک حصہ مکمل طور پر بند ہے۔ گریف انتظامیہ کی جانب سے ملبہ نہ ہٹانے سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع نائب صدر محمد فاروق انقلابی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ گریف کے ملازمین کی لاپرواہی کی وجہ سے کئی لوگوں کی گاڑیوں کو نقصان ہو رہا ہے اور اِس پسی کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آسکتا ہے۔'

ویڈیو

اُنہوں نے کہا کے محکمہ گریف کچھ مہینوں سے بہت ہی لاپرواہی سے کام کر رہا ہے، جِس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔'

فاروق انقلابی نے کمانڈنگ آفیسر بُدھل سے سوال پوچھا کے سڑک سے ملبہ ہٹانے کے لیے کیا انہیں مرکزی حکومت سے اجازت لینے کی ضرورت ہے یا کے محکمہ گریف کے پاس فنڈز کی کمی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر گریف کے پاس فنڈز کی کمی ہے تو وہ چندہ کرکے گریف پسی ہٹانے کے لیے پیسے دے سکتے ہیں۔'

فاروق انقلابی نے کہاکہ اگر دو دن کے اندر کیول کے مقام پر پسی نہ ہٹائی گئی تو وہ عوام کو ساتھ رکھ کر احتجاج کریں گے اور ضرورت پڑنے پر عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.