ETV Bharat / city

Fire in Ganderbal: ہوٹل میں آتشزدگی کی واردات رونما - گاندربل میں آتشزدگی

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے ژنر علاقے میں بدھ کی شام ایک ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں ایک ہوٹل کو نقصان پہنچا Fire in Ganderbal Hotel ہے۔

hotel in Chinnar area of Central Kashmirs Ganderbal gutted in fire
ہوٹل میں آتشزدگی کی واردات رونما
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 10:35 PM IST

اطلاعات کے مطابق ژنر میں پیام ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ،جس سے عمارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔آگ لگنے سے ہوٹل عمارت میں لاکھوں کا نقصان ہوا Fire in Ganderbal Hotel ہے۔

ہوٹل میں آتشزدگی کی واردات رونما

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسFire and emergency service، پولیس اور مقامی افراد بشمول فوج نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید پڑھیں:Reason of Fire Incidents in Kashmir During Winter: سرما کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

فی الحال آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور آگ لگنے کو وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.