ETV Bharat / city

ژالہ باری سے فصلیں برباد - rain

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے نورآباد میں گزشتہ شام ہونے والی ژالہ باری نے میوئے کے باغات کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔

ژالہ باری سے فصلیں برباد
author img

By

Published : May 4, 2019, 10:24 AM IST

گزشتہ شام تقریباً چار بجے ہوئی ژالہ باری نے نورآباد کے کئی گاوں میں زبردست تباہی مچائی، درجنوں باغات اس کی زاد میں آنے سے تباہ ہو گئے جس سے کاشت کاروں میں مایوسی ہے۔

نورآباد کے جو گاوں ژالہ باری سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ان میں حلقہ یاور گاندونی، جایبل مرونی بھٹی پورہ، نہامہ، گوپالپورہ شامل ہں۔

ژالہ باری سے فصلیں برباد

باغ مالکان کا کہنا ہے کہ 'اس سال فصل اچھی ہونے کی امید تھی لیکن قدرتی آفات کے آگے کوئی کیا کر سکتا ہے'۔

گزشتہ برس بھی علاقہ نورآباد میں وقت سے پہلے بھاری برف باری ہوئی تھی جب کہ سیب کے درختوں سے پچاس فیصد سے زائد فصل درختوں پر موجود تھی۔ اس وقت نورآباد کے کاشتکاروں کو تقریبا 16 کروڑ کا نقصان ہوا تھا۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ اس وقت انتظامیہ نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی اور انہوں نے ایک رپورٹ بھی گورنر کو سونپی تھی لیکن ابھی تک باغ مالکان کو کسی بھی قسم کا معاوضہ نہیں دیا گیا۔

Intro:قہر انگیز ژالہ سے نورآباد کے کہی گاوں کے سیب کے باغات میں تباہی
کل شام کے چار بجے کے قریب علاقے نورآباد کے کہی گاوں میں قہر ژالہ باری نے اس قدر تباہی مچائی کہ کہی باغ مالکان بہوش پڈگیے اگر چہ سیب کی صنعت پوری وادی کی ریڈ کی ہڈی ہے لیکن علاقے نورآباد کی تقریبا پوری آبادی اسی صنعت پر منحصر ہے علاقے نورآباد کے کہی گاوں جو کل کے ژالہ باری سے زیادہ مطاثر ہویے ان میں حلقہ یاور گاند ونی جایبل مرونی بھٹی پورہ نہامہ گوپالپورہ سمیت کہی گاوں بوری طرح مطاثر ہویے
جوں ہی ای ٹی وی بھارت حلقہ یاور پہنچھ گیا تو بستی کے مرد زن سیب کے بغیچوں میں جمع ہویے تو اپنی روداد سنانی شروع کردی تو کہی چہرو پہ مایوسی چھائی تھی تو کہی آنکھوں میں آنسو دیکھ رہا تھا کوئی کہتا تھا کہ اس سال فصل آچھا نکلنے کی امید تھی لیکن قدرتی آفت کے سامنے کون کیا کرے گا یعنی ہر وہ کسان جو ہمیشہ اسی دھن میں ہوتا ہے کہ اس سال میری آچھی خاصی پیداوار ہوگی لیکن ہمیشہ قدرتی آفات اسی کسان پر آتی ہے جو سال بھر محنت کر تا ہے
اگر چہ پچھلے سال بھی علاقہ نورآباد میں وقت سے پہلے بھاری برف باری ہویی جب کہ سیب کے درختو سے پچاس فیصد سے زائد فصل درختوں پر موجود تھی تو علاقہ نورآباد میں تقریبا 16 کروڈ کا نقصان ہوا اگر چہ اس وقت انتظامیہ نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی اور انہونے ایک رپورٹ بھی گورنر انتظامیہ کو سونپی لیکن ابھی تک نورآباد کے باغ مالکان کو کوئی بھی معاوضہ نہی دیاگیا

بایٹ۔۔۔۔۔عبدلرحمان مقامی باشندہ
بایٹ۔۔۔منظور احمد گنایی باغ مالک
بایٹ۔۔۔ محمد یوسف ہلہ۔مقامی باشندہ
ویجولز

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Body:قہر انگیز ژالہ سے نورآباد کے کہی گاوں کے سیب کے باغات میں تباہی

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.