جموں کشمیر عدالت عالیہ میں آج ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کی جانب سے رہائی کے لیے دائر کی گئی عرضی پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت متوقع ہے۔ قیوم گزشتہ برس پانچ اگست سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل میں ہیں۔
میاں عبدالقیوم کی عرضی پر سماعت آج - Kashmir news
اس سے قبل 17 اپریل کو اس معاملے پر پہلی سماعت کے دوران جسٹس علی محمد ماگرے اور جسٹس کول پر مبنی ڈویژن بینچ نے میاں قیوم کی عرضی پر غور کر کے انتظامیہ کو چار مئی تک اپنا جواب عدالت کو پیش کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
میاں قیوم کی عرضی پر آج سمات ہوگی
جموں کشمیر عدالت عالیہ میں آج ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کی جانب سے رہائی کے لیے دائر کی گئی عرضی پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت متوقع ہے۔ قیوم گزشتہ برس پانچ اگست سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل میں ہیں۔
Last Updated : May 4, 2020, 5:37 PM IST