ETV Bharat / city

ہینڈی کرافٹ اینڈ ہینڈلوم شعبہ کے 79 ملازمین کی ترقی - ملازمین کی ترقیوں

کشمیر ہینڈی کرافٹ اینڈ ہینڈلوم محکمے کے ڈائریکٹر کی سربراہی میں پروموشن کمیٹی کی ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ایگزیکٹیو اور تیکنیکی کیڈر کے ملازمین کی ترقی کو منظوری دی گئ۔

محمد احمد شاہ ،ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹ
محمد احمد شاہ ،ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹ
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 6:23 PM IST

اس اہم میٹنگ میں ملازمین کی ترقیوں کے علاوہ محکمے میں کئی برس سے زیر التواء میں پڑے ملازمین کے بعض شکایات اور کیسز کو بھی حل کیا گیا جبکہ دیگر امور بھی میٹنگ میں زیر بحث لائے گئے۔

اس موقعے پر ڈائریکٹر موصوف نے محکمے میں ترقی پاچکے ملازمین کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ملازمین دستکاری صنعت سے وابستہ افراد کی فلاح و بہبود کی خاطر کام کرنے کو اپنا فرض سمجھے ۔

یہ بھی پڑھیں:

ہینڈی کرافٹ کے فروغ کے لیے ضلع سطح پر ورکشاپ

واضح رہے ہینڈی کرافٹس اور ہینڈ لوم دونوں محکموں کو ضم کو کئے جانے کے بعد یہ محکمہ کی جانب سے منعقد کئے گئے پروموشن کمیٹی کا پہلا اجلاس ہے جس کا انعقاد دو برس کے زائد عرصے کے بعد عمل میں لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.