ETV Bharat / city

Grand Mufti Nasir ul Islam On Hijab Verdict: 'کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ قابل قبول نہیں'

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:05 PM IST

کرناٹک ہائی کورٹ Karnataka High Court کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں کو خارج کیے جانے پر جموں وکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے اس فیصلے کو 'مایوس کن' قرار دیا۔Grand Mufti Nasir ul Islam On Hijab Verdict

grand-mufti-nasir-ul-islam-rejects-verdict-of-karnataka-high-court-hijab-ban
کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ قابل قبول نہیں

سرینگر: کرناٹک کے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی برقرار رہے گی۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ 'اسلام میں حجاب ضروری عمل نہیں ہے'۔ عدالت عالیہ نے اسکولوں میں یونیفارم کے سلسلے میں ریاستی حکومت کے حکم نامے کو درست قرار دیا ہے۔

اس حوالے سے مسلم تنظیموں اور دیگر مذہبی رہنماؤں نے اس فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وہیں جموں وکشمیر کے سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں اور جماعتوں نے بھی کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس سے مایوس کن اور حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے مذکورہ فیصلے کو نا قابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے فیصلوں سے مسلمانوں کا دل رنجیدہ ہوجاتا ہے جو نہیں ہونا چاہے۔Grand Mufti Nasir ul Islam On Hijab Verdict

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا مسلمان اس فیصلہ کا احترام کریے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.