ETV Bharat / city

Snowfall in Ganderbal: گاندربل میں برفباری سے سردی میں اضافہ - کشمیر میں بارش اور برفباری

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق کشمیر میں بارش اور برفباری Rain and snowfall in Kashmir کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب سردی میں زبردست اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

گاندربل میں برفباری سے سردی میں اضافہ
گاندربل میں برفباری سے سردی میں اضافہ
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 2:16 PM IST

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں کی طرح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی بارش Rain in Ganderbal کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلع گاندربل میں گزشتہ رات سے ہی رک رک کر بارش ہو رہی ہے، وہیں سونہ مرگ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں تازہ برفباری Snowfall in Sonamarg سے ایک بار پھر سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

گاندربل میں برفباری سے سردی میں اضافہ

زوجیلا، دراس، گگن گیر میں بھی تازہ برف باری ہوئی ہے جس کے سبب ٹریفک حکام نے سونہ مرگ - کرگل شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس دوران سونمرگ میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، جبکہ سیکنڈوں گاڑیاں جو لداخ کی طرف جانے والی تھی درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔

وہیں سرحدی علاقہ گریز سے تازہ برفباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں سردی میں مزید اضافہ ہوا ہے واضح رہے کہ حکام نے گریز بانڈی پورہ روڈ بھی احتیاطی طور پر بند کر دیا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: کشمیر میں سردی کا زور برابر جاری، پانچ دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی Weather in Kashmir

وہی گلمرگ میں بھی تازہ برفباری ہونے کے اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 6 دسمبر یعنی پیر کی شام تک موسم خراب رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.