ETV Bharat / city

پلوامہ: سرچ آپریشن کے دوران چار پستول بر آمد - جموں و کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کے تلنگام گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران چار پستول اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

پستول بر آمد
پستول بر آمد
author img

By

Published : Sep 17, 2021, 9:54 AM IST

Updated : Sep 17, 2021, 10:04 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے تلنگام گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران چار پستول اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے تلنگم گاؤں سے چار پستول کے علاوہ گولہ بارود برآمد کیے ہیں۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ تلنگم گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جس دوران موقع سے چار پستول اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

ذرائع کے مطابق دو پستول پاکستانی جبکہ دو چینی ساخت کے ہیں۔ اس کے علاوہ آٹھ میگزین اور 60 گولیاں بھی برامد کی گئیں۔

مشترکہ آپریشن میں فوج کی 55 آرآر، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس حصہ لے رہی تھی۔

مزید پڑھیں:پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد

انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر شروع کیا تھا۔ عہدیدار نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

Last Updated : Sep 17, 2021, 10:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.