وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے مارگنڈ کنگن علاقے میں سنیچر کی صبح ایک گاڑی سڑک سے پھسل جانے سے چار افراد زخمیInnova Accident in Margund kangan ہو گئے۔ برفباری کے سبب سڑکوں میں پھسلن ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ رونما ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:Snowfall In Kashmir: وادی کشمیر میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع
ہم آپ کو بتادیں کہ کشمیر مین بھاری برفباری کے سبب سڑکوں پر بھسلن پیدا ہوگئی ہے جس کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت میں خلل پیدا ہوا ہے۔
ر پھسلن پیدا ہونے کے سبب اہم شہراہوں پر گاڑیاں کچوے کی چال سے چل رہی ہیں۔اس دوران کئی مقامات پر ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں۔