ETV Bharat / city

Heavy Rain in Rajouri: راجوری میں بارش سے سیلابی صورت حال - بارش سے متعدد مکانیں منہدم

تھانہ منڈی کی پنچایت الال سےتعلق رکھنے والے کمال الدین ولد عبد اللہ کا مکان بھی بارش سے مکمل طورپر تباہ ہوچکاہے،اس کے علاوہ بیلا کالونی بھی بارش کے ممکنہ خطرات سے مستثنی نہیں ہے۔ Heavy rain throws life out of gear in Rajouri, Poonch

بارش
بارش
author img

By

Published : Jul 28, 2022, 12:22 PM IST

جموں و کشمیر کے خطہ پیر پنچال میں دیر رات ہوئی تیزبارش کی وجہ سے کئی رہاشی مکان گرکرتباہ ہوگئیں، تو کہیں کھیتوں میں لہلہاتی فصلیں بھی برباد ہوگئیں ہیں،مذکورہ خطہ کے علاوہ ضلع راجوری سے بفلیازسڑک،دہرہ گلی،منہال گلی سمیت متعدد سڑکیں زمینی تودے گرنے کی وجہ سے بند ہوگئیں ہیں۔ Heavy rain throws life out of gear in Rajouri, Poonch

بارش

ذرائع کےمطابق تھانہ منڈی کی پنچایت الال سےتعلق رکھنے والے کمال الدین ولد عبد اللہ کا مکان بھی بارش سے مکمل طورپر تباہ ہوچکاہے،اس کے علاوہ بیلا کالونی بھی بارش کے ممکنہ خطرات سے مستثنی نہیں ہے، ضلع کےتمام تر تحصیلوں کےمختلف علاقوں میں سے بارش کے سبب مالی نقصانات کی بھی خبر یں سامنے آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں:Mudslide Blocked Srinagar-Leh Highway: گاندربل کے کلن گنڈ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد سرینگر-لیہہ شاہراہ بند

ضلع انتظامیہ نےلوگوں سےاپیل کی ہیکہ ندی نالوں کارخ نہ کریں،کسی بھی سڑک پر سفرکرنےسے پہلےانتظامیہ سے رابطہ کرلیں،اگر کسی بھی علاقہ میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آجائے توانتظامیہ کو اس کی اطلاع دی جائے، انتظامیہ نےلوگوں کو مددکی یقین دہانی کرای ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.