ETV Bharat / city

First Batch of Hajis to Return on 16 July: حاجیوں کا پہلا قافلہ سولہ جولائی کو بھارت پہنچے گا

جموں و کشمیر سے 6 ہزار سے زائد لوگوں نے حج کا فریضہ انجام دیا۔ جن میں 3 ہزار 5 سو مرد اور 2 ہزار 5 سو 72 خواتین شامل ہیں۔ کُل تعداد میں سے 5 ہزار 4 سو کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ باقی صوبہ جموں اور لداخ سے تعلق رکھتے ہیں۔ Hajj 2022

آب زم زم سرینگر پہنچ گیا ہے، عازمین کا پہلا قافلہ 16 جون کو پہنچ رہا ہے

author img

By

Published : Jul 13, 2022, 11:16 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے حاجیوں کا پہلا قافلہ 16 جولائی کو سرینگر پہنچ جائے گا۔ ایسے میں حجاج کرام کو دیا جانے والا آب زمزم پہلے ہی سرینگر پہنچ گیا ہے۔ جو فی حاجی میں 5لیٹر کے حساب سے تقسیم کیا جائے گا۔First batch of Hajis returning

جموں و کشمیر سے 6 ہزار سے زائد لوگوں نے حج کا فریضہ انجام دیا۔ جن میں 3 ہزار 5 سو مرد اور 2 ہزار 5 سو 72 خواتین شامل ہیں۔ کُل تعداد میں سے 5 ہزار 4 سو کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ باقی صوبہ جموں اور لداخ سے تعلق رکھتے ہیں۔Hajj 2022

واضح رہے کہ عازمین حج کی پہلی پرواز سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ کے لیے 5 جون کو جبکہ آخری پرواز 21 جون کو روانہ ہوئی تھی۔ 5 جون سے 21 جون کے درمیان 40پروازوں کے ذریعے عازمین روانہ ہوئے تھے جبکہ 282 عازمین دہلی ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : Hajj Sermon 2022: خطبہ حج سے مسلمانوں کو پیغام، جو چیز نفرت کا باعث بنے، اسے دور ہوجاؤ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.