پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مورن علاقے میں ایک مکان میں آگ لگ گئی۔ آگ ایسی بیانک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنے لپیٹ میں لیا اور مکان میں موجود لاکھوں روپے کا سامنا رکھا کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔Fire In Pulwama
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم وہ اس مکان کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہونے سے نہیں بچا سکے۔ آگ لگنے سے مکان میں موجود گیس سلنڈر کی پھٹنے کی بھی آواز سے گئی۔
یہ بھی پڑھیں:
اطلاعات کے مطابق بلال احمد پیشہ سے مزدور ہے اور وہ غریبی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کے وادی کے طول و عرض میں ہر روز آگ کی وارداتوں میں میں کئی مکانات اور دوسری عمارتوں کو نقصان پہنچا رہا ہیں۔