ETV Bharat / city

Extreme Cold in Poonch District: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں شدید سردی - Extreme cold in Poonch district of Jammu and Kashmir

گذشتہ چند دنوں سے ہلکی برفباری Snow Fall کے بعد شدید گرج چمک کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ منفی درجہ حرارت کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ دن میں سورج کی روشنی بھی سخت سردی پر بے اثر ثابت ہو رہی ہے۔ برفیلی سردی نے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا ہے۔

Extreme cold in Poonch district:جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں شدید سردی

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 5:19 PM IST

ضلع پونچھ کی درجہ حرارت میں زبردست گراوٹ آئی ہے سردی کی لہر اور دھند سے عام زندگی مفلوج ہونے لگی۔ صبح و شام ضلع کے پہاڑی علاقوں لوران، منڈی، ساوجیہ، بفلیاز، ڈیرہ گلی میں سردی کی شدید بڑھ جاتی ہے۔

Extreme cold in Poonch district:جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں شدید سردی

گزشتہ چند دنوں سے ہلکی برفباری Snow Fall کے بعد شدید گرج چمک کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ منفی درجہ حرارت کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

دن میں نکلنے والی سورج کی روشنی بھی سخت سردی پر بے اثر ثابت ہو رہی ہے۔ برفیلی سردی نے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا ہے۔

سردی کی لہر اور دھند کے باعث قدرتی آبی ذخائر کا پانی جمنا شروع ہو گیا ہے۔ صبح کے وقت سڑکوں پر پانی جمنے سے لوگوں کو پیدل چلنا مشکل ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.