ETV Bharat / city

انجینیئر رشید کا انوکھا احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں عوامی اتحاد پارٹی کا تین روزہ احتجاج آج ختم ہو گیا۔

author img

By

Published : Jul 11, 2019, 8:10 PM IST

انجینیئر رشید کا انوکھا احتجاج

اس دوران پارٹی کے صدر انجینیئر رشید نے انوکھے انداز میں احتجاج کیا اور ننگے پیر سِول سکریٹریٹ کے دفتر جا کر چیف سکریٹری کو ایک میمورنڈم دیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ کرنہ اور گریز ٹنل کو جلد سے جلد تعمیر کیا جائے تاکہ مقامی لوگ چین کی سانس لے سکیں۔

Intro:Body:

News Id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.