ETV Bharat / city

Enforcement Directorate: محبوبہ مفتی کی والدہ کو ای ڈی نے طلب کیا - LATEST NEWS

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی والدہ کو منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے طلب کیا ہے۔

محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 10:32 PM IST

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں کہا کہ' جس دن پی ڈی پی نے حد بندی کمیشن سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا اسی دن انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے میری والدہ کو نامعلوم الزامات کے تحت ذاتی طور پر پیش ہونے کے لئے ایک سمن بھیجا۔مرکزی حکومت سیاسی مخالفین کو ڈرانے کی کوششوں میں سینئر شہریوں کو بھی نہیں بخشتی۔ این آئی اے اور ای ڈی اس میں استعمال ہوتے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیں:

آپ کو بتادیں اس سے پہلے بھی محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن کو ای ڈی کی جانب سے ایک نوٹس جاری کی گئی تھی جس میں انہیں 15 اپریل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر واقع راج باغ سرینگر میں پوچھ گچھ کے لئے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔لیکن طبعیت ناساز ہونے کے سبب وہ دفتر میں حاضر نہیں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.