ETV Bharat / city

Srinagar Encounter: سرینگر میں انکاؤنٹر، 2 عسکریت پسند ہلاک - سکیورٹی فورسز

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے آلوچی باغ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے.

سرینگر میں انکاؤنٹر
سرینگر میں انکاؤنٹر
author img

By

Published : Aug 23, 2021, 7:10 PM IST

Updated : Aug 23, 2021, 9:49 PM IST

اطلاع کے مطابق سرینگر کے آلوچی باغ میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔

سرینگر میں انکاؤنٹر، 2 عسکریت پسند ہلاک

تازہ اطلاع کے مطابق انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر پولیس زون نے بھی ٹویٹ کرکے انکاؤنٹر کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کے مطابق ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ اور ٹی آر ایف کے ٹاپ کمانڈر عباس شیخ اور ان کا ساتھی ثاقب منظور انکاؤنٹر میں ہلاک ہوئے ہی،جو پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

واضح رہے کہ سرینگر میں گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران متعدد پُرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں کئی گرینیڈ دھماکے بھی شامل ہیں۔

Last Updated : Aug 23, 2021, 9:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.