ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: کووڈ 19 سے مزید آٹھ مریضوں کی موت

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 سے مرنے والوں کی تعداد 244 پہنچ چکی ہے جبکہ مثبت مریضوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ان میں 5797 مریض ابھی بھی ایکٹیو پازیٹو ہیں جبکہ دیگر روبہ صحت ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کے سات مریض فوت

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 3:40 PM IST

جموں و کشمیر میں کووڈ 19 وبا سے اتور کو دوپہر تک آٹھ مریضوں کی موت ہوئی ہے جس سے اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 244 پہنچ گئی ہے۔

مرنے والے سرینگر کے دو معمر مرد اور ایک خاتون ہیں جن کی عمر بلترتیب 80، 60 اور 55 برس کی ہے۔ جبکہ دیگر پانچ ہلاک شدہ افراد میں سے دو ضلع بارہمولہ، ایک شوپیان، پلوامہ اور راجوری کے رہنے والے تھے جن کی عمر 50 سے 80 برس کے درمیان تھی۔
جموں و کشمیر میں کووڈ 19 سے مرنے والوں کی تعداد 244 پہنچ چکی ہے جبکہ مثبت مریضوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ان میں 5797 مریض ابھی بھی ایکٹیو پازیٹو ہیں جبکہ دیگر روبہ صحت ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کے 441 نئے مثبت معاملات
ادھر کورونا کی روک تھام کے لئے انتظامیہ نے وادی میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.