جموں وکشمیر انتطامیہ نے ڈاکٹر نذیر احمد گنائی کو شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کشمیر کے وائس چانسلر مقرر کیا گیا Dr Nazir Appointed VC SKUAST Kashmir ہے۔
اس ضمن میں لیفٹیننٹ گورنر منوج کمار سنہا جوکہ شیر کشمیر آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کے چانسلر بھی ہیں نے سکاسٹ ایکٹ 1982 کے سیکشن 25(1) کے تحت نذیر احمد گنائی کو یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا ہے ۔
مزید پڑھیں: زرعی یونیورسٹی نے ملازمین کو کیریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنے کو کہا
ڈاکٹر نذیر اے گنائی 3 برس کی مدت تک زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور اپنے فرائض انجام دے گے،جس کی مدت بحثیت وی سی چارچ سنھبالنے کے دن سے شروع ہوں گے۔