ETV Bharat / city

'نیشنل ہائی وے پر پابندی عائد نہیں ہے' - conveay

نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی آمدورفت پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ ڈویژنل کمشنر بصیر خان اور آئی جی کمشنر ایس پی پانی نے سرینگر میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی جانکاری دی۔

'نیشنل ہائی وے پر پابندی عائد نہیں ہے'
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 9:12 PM IST

ملک بھر سے ہر برس امرناتھ یاترا کے لیے کثیر تعداد میں لوگ کشمیر کا رخ کرتے ہیں۔

'نیشنل ہائی وے پر پابندی عائد نہیں ہے'

رواں برس میں پلوامہ حملے کے بعد سکیورٹی ایجنسیز نے کشمیر میں یاتریوں کی حفاظت کے مدنظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔

یاتریوں کی حفاظت کے لیے تقریباً 50 ہزار سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جولائی کے مہینے سے ہی لوگ کافی تذبذب میں مبتلا رہے ہیں اور کئی بار نیشنل ہائی وے پر یاترا کے دوران پابندی عائد کرنے کی خبر بھی سامنے آئی ہے۔

اس بابت کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر خان اور آئی جی کشمیر ایس پی پانی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'یاترا کے دوران عام لوگوں کے آنے جانے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔'

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.