ETV Bharat / city

Demolition Drive in Pampore: پامپور میں انہدامی کارروائی - پامپور تازہ خبر

ضلع پلوامہ کے پامپورکے باگندر بچ سڑک پر آج تحصیلدار پامپور نے غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے تجازوات کو ہٹانے کی کارروائی انجام دی Demolition Drive in Pampore ہے۔ اس دوران سڑک پرمتعدد ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا ہے۔

demolition-drive-in-pampore-held-by-teshildar-pampore
پامپور میں انہدامی کارروائی
author img

By

Published : Mar 11, 2022, 5:51 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں آج تحصیل انتظامیہ کی جانب سے ایک انہدامی کارروائی چلاٸی گٸ جس کے تحت میج پانپور سڑک سے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا لیا گیا Demolition Drive in Pampore ہے۔

یہ انہدامی کارروائی تحصیلدار پامپور اشتیاق محی الدین کی سربراہی میں چلاٸی گٸ ہے۔

پامپور میں انہدامی کارروائی
تحصیلدار پامپور اشتیاق محی الدین نے کہا کہ یہ انہدامی کارروائی لوگوں سے شکایت موصول ہونے کے بعد عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خود غرض عناصر نے سڑک پر کچھ غیرقانونی طور قبضہ کیا ہوا تھا جس کو ہٹانے کے غرض سے یہ انہدامی کارروائی کی گٸ ہے تاکہ عام لوگوں کو کسی طرح کے مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

مزید پڑھیں:

Demolition Drive in Ganderbal: گاندربل میں کئی ڈھانچے منہدم، کئی کنال سرکاری اراضی بازیاب

انہوں نے کہا نے اس غیرقانونی طور قبضے سے ٹرانسپورٹ کو اس سڑک پر چلنے میں کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا جس وجہ سے عام لوگوں کو بھی کافی دکتوں کا سامنا درپیش رہتا تھا۔

تحصیلدار پانپور نے لوگوں سے سڑکوں پر غیر قانونی قبضہ کو ہٹانے کی اپیل کی ہے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.