ETV Bharat / city

DC Budgam Visit NIFT Campus: ڈی سی بڈگام کا این آئی ایف ٹی کیمپس کا دورہ

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 9:10 AM IST

بڈگام ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی کیمپس کا دورہ کر وہاں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ DC Budgam Visit NIFT Campus

ڈی سی بڈگام کا این آئی ایف ٹی کیمپس کا دورہ

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے اومپورہ بڈگام میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی (این آی ایف ٹی) کیمپس کا دورہ کیا۔ DC Budgam Shahbaz Ahmed Visit NIFT Campus

بڈگام ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے این آئی ایف ٹی کیمپس کے دورے کے دوران اکیڈمی کم ایڈمنسٹریٹو بلاک، آڈیٹوریم انکیوبیشن، کینٹین، بوائز اینڈ گرلز ہاسٹلز، گیسٹ ہاؤس، سائٹ ڈیولپمنٹ، باؤنڈری وال اور کیمپس میں جاری دیگر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ construction work in NIFT campus

انہوں نے کہا کہ 'چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا کی ہدایت کے تحت تمام زیرالتوا کاموں کو اگلے دو مہینوں کے اندر مکمل کیا جانا ہے۔'

ڈی سی نے مزید کہا کہ 'کلاسز کو 15 مارچ سے اس کی موجودہ رنگ ریٹ بلڈنگ سے نئے کیمپس میں منتقل کر دیا جائے گا اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ افراد کو ہدایت کی کہ اس تاریخ سے قبل زیرِ التواء کام کو یقینی بنایا جائے۔' DC Budgam on construction work in NIFT campus

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی بڈگام نے ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس دورے میں ڈی سی بڈگام کے علاوہ ڈائریکٹر (نفٹ) این آئی ایف ٹی ڈاکٹر جاوید احمد وانی، سپرنٹنڈنٹ انجینئر نظیر احمد، ایکزیکٹیو انجینئرز فیاض احمد اور دیگر متعلقہ افسران ان کے ہمراہ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.