ETV Bharat / city

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر: ایگزیکٹو کونسل کا 26 واں اجلاس - سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کی ایگزیکٹو کونسل کا 26 واں اجلاس

رجسٹرار پروفیسر ایم افضل زرگر، فینانس آفیسر پروفیسر فیاض احمد نکہ، یونیورسٹی اور جموں و کشمیر سے باہر کے ایگزیکٹو کونسل ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر: ایگزیکٹو کونسل کا 26 واں اجلاس

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 10:17 PM IST

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کی ایگزیکٹو کونسل کا 26 واں اجلاس یونیورسٹی کے گرین کیمپس میں وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر کی صدارت میں منعقد ہوا۔

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر: ایگزیکٹو کونسل کا 26 واں اجلاس
سنٹرل یونیورسٹی کشمیر: ایگزیکٹو کونسل کا 26 واں اجلاس

رجسٹرار پروفیسر ایم افضل زرگر، فینانس آفیسر پروفیسر فیاض احمد نکہ، یونیورسٹی اور جموں و کشمیر سے باہر کے ایگزیکٹو کونسل ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔

ایگزیکٹو کونسل اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر نے کونسل کے ممبران کی جانب سے یونیورسٹی کی مجموعی ترقی اور تمام محاذوں پر مسلسل تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کو کسی بھی دوسرے اعلیٰ تعلیمی ادارے کے برابر نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ابھی شروعاتی دور میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کو اپنی تمام کوششوں میں آپ کے مستقل تعاون کی ضرورت ہے'۔ پروفیسر معراج الدین میر نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے اور دیگر مقابلوں میں رکاوٹوں کے باوجود یونیورسٹی جب اپنی دیگر یونیورسٹیوں سے موازنہ کرتی ہے تو وہ ماہرین تعلیم اور تحقیق میں بہت آگے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس علم کا بہت مضبوط مرکز ہے اور سینئر اور نوجوان فیکلٹی ممبروں کا آپسی تال میل بھی ہے۔ پروفیسر میر نے کہا کہ طلباء اور فیکلٹی ممبران نے یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے۔

بنیادی ڈھانچے کے بارے میں انہوں نے ممبران کو بتایا کہ وزارت تعلیم حکومت ہند نے ایک اعلی طاقت والی تکنیکی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی مٹی کے ماہر پروفیسر کے ایس راؤ کر رہے ہیں، جو کہ تعمیرات کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے وتہ لار گاندربل میں اضافی 96 کنال اراضی یونیورسٹی کو وقف کی ہے جہاں یونیورسٹی کے طلباء کے لیے ہاسٹل اور یونیورسٹی کے عملے کے لیے رہائش پر مشتمل ٹاؤن شپ بنانے کا منصوبہ ہے۔

ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کا خیرمقدم کرتے ہوئے رجسٹرار پروفیسر ایم افضل زرگر جنہوں نے ایجنڈے کے معاملات بھی اٹھائے تھے نے کہا کہ یونیورسٹی نے سائنس اور انجینئرنگ کے شعبوں میں جدید ترین لیبارٹریز قائم کرکے تعلیمی محاذ پر نمایاں پیش رفت کی ہے۔

پروفیسر افضل زرگر نےکہا کہ یونیورسٹی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو اپنا لیا ہے اور کئی محکمے پہلے ہی سیمینار، ویبینار اور کانفرنس کا اہتمام کر چکے ہیں تاکہ پالیسی پر عمل درآمد پر بحث ہو سکے۔

مزید پڑھیں: غلام نبی لون کا سوپندر کور کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت

وادی کشمیر کے اسکول آف ایجوکیشن میں اساتذہ سمیت حصہ داروں کونئی قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور اس کے فوائد کے بارے میں آگاہ کرنے کا ایک پروگرام بھی منعقد کرچکی ہے۔
سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے رجسٹرار نے کہا کہ یونیورسٹی مختلف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹوںConclusion:فردوس احمد تانترے گاندربل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.