ETV Bharat / city

سرینگر:سکیورٹی فورسز پر خام اشیا پھینکی گئی - شرپسند عناصر نے فورسز پر کروڈ مٹریل پھینکا

سی آر پی ایف کے ترجمان پنکج سنگھ نے کہا کہ "پھینکی گئی اشیاء گرنیڈ ہے یا نہیں اس کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے"۔

سرینگر:سکیورٹی فورسز پر خام اشیا پھینکی گئی

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 11:49 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے خانیار علاقے میں تعینات سکیورٹی فورسز اہلکاروں پر جمعرات کی شام کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے غیر معلوم خام اشیاء پھینکی گئی تاہم کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

سی آر پی ایف کے ترجمان پنکج سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "ابھی سے کچھ دیر قبل کچھ نا معلوم شر پسند عناصر نے خنیار علاقے میں تعینات 144 بٹالین کے اہلکاروں پرغیر معلوم

خام مال پھینکا گیا۔تاہم اس واقعے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "پھینکی گئی اشیاء گرنیڈ ہے یا نہیں اس کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جموں و کشمیر: پہلی بار 'حلال بورڈ' کا قیام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.