ETV Bharat / city

پلوامہ: گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سے جوڑا زخمی - بیوی مکان کو بچانے کے دورآن آگ کی زد میں آگئے

آتشزدگی میں اسد اللہ بھٹ اور ان کی اہلیہ روبینہ بانو زخمی ہوئے۔ دونوں کو خصوصی علاج کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Couple injured
جوڑا زخمی
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 6:29 PM IST

ضلع پلوامہ کے پامپور میں واقع پتل باغ میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سے ایک جوڑا زخمی ہوگیا۔ دونوں کو شدید زخمی حالت میں سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جوڑا زخمی

عینی شاہد نے بتایا کہ گیس لیکج کے بعد ایک رہائشی مکان میں آگ لگی جس کی وجہ سے مکان مالک اور اس کی بیوی مکان کو بچانے کے دوران آگ کی زد میں آگئے، جس کی وجہ سے دونوں میاں بیوی زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

عہدیداروں نے بتایا کہ آتشزدگی میں اسد اللہ بھٹ اور ان کی اہلیہ روبینہ بانو دونوں زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں ایس ڈی ایچ پامپور منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں خصوصی علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا، جہاں ان دونوں کا علاج و معالجہ چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.