جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں بری ناڈ بٹ نور کے گجر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے خاموش احتجاج کیا۔ Gujjar Community Protest Against Rural Development
بری ناڈ بٹ نور کے گجر طبقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ 'پی ایم اے وائی لسٹ میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی گئی ہیں جب کہ مستحق افراد کے حقوق پر شب خون مارا گیا ہے۔ Corruption in PMAY list in Tral
مظاہرین کے بقول سال 2011 میں جن لوگوں کو پی ایم اے وائی لسٹ میں شامل کیا گیا تھا آج ان کو ہی کہا جاتا ہے لسٹ میں آپ کا نام نہیں ہے۔
انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے اس معاملے پر اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔