ETV Bharat / city

Kashmir Corona Update: وادی میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ

کشمیر ڈویژن میں کورونا (Corona in Kashmir Division) سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 11 ہزار 416 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2285 تک پہنچ گئی ہے۔

Kashmir Corona Update: وادی میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ
Kashmir Corona Update: وادی میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ
author img

By

Published : Nov 28, 2021, 1:51 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس (Corona in Jammu Kashmir) کے کیسز میں پھر سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں گزشتہ دنوں سے وائرس سے ہونی والی اموات میں بھی اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے وادی میں مزید 3 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔ جس کے ساتھ ہی ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4473 ہوگئی ہے۔ وہیں متاثرین کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 36 ہزار 386 تک پہنچ گئی ہے۔

Kashmir Corona Update: وادی میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں کورونا سے 149 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں جموں میں 30 اور کشمیر میں 119 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 119 افراد میں سے ایک بیرون ریاستوں سے سفر کرکے واپس لوٹا ہے جبکہ دیگر 118 افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

کشمیر ڈویژن میں متاثر ہونے والے 119 افراد میں سب سے زیادہ سرینگر سے ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 11 ہزار 416 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2285 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona in Dharwad: دھاواڑ میں طلبہ اور عملہ سمیت 182 کورونا سے متاثر

وہیں جموں ڈویژن میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 24 ہزار 970 تک پہنچ گئی ہے۔ اگرچہ جموں صوبے میں گزشتہ دنوں میں کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ البتہ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2185 بنی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.