ETV Bharat / city

ای ٹی وی بھارت کی لانچنگ پر کامریڈ کرشن دیو سیٹھی کی مبارکباد - رکن کامریڈ کرشن دیو سنگھ

معروف صحافی اور جموں و کشمیر کی آئین ساز اسمبلی کے رکن کامریڈ کرشن دیو سنگھ نے ای ٹی وی بھارت اردو کے موبائل ایپ کی لانچنگ پر مبارکباد پیش کی۔

ای ٹی وی بھارت کی لانچنگ پر کامریڈ کرشن دیو سیٹھی کی مبارکباد
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 11:45 PM IST

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ای ٹی وی بھارت اردو میدان صحافت میں بہترین خدمات انجام دے گا۔

ای ٹی وی بھارت کی لانچنگ پر کامریڈ کرشن دیو سیٹھی کی مبارکباد

آج اردو ادب کے سب سے بڑے نقاد شمس الرحمان فاروقی، جمعیۃ العلما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی، حیدرآباد سے رکن پارلیمان و اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی، ممتاز قانون داں کمال فاروقی سمیت درجنوں اعلی شخصیاب نے ای ٹی وی بھارت کو اس نئی تاریخی پہل کی مبارکباد پیش کی اور خصوصی طور پر اردو کو ڈیجیٹل دنیا میں متعارف کرانے کی قابل قدر کوشش کی ستائش کی۔

ای ٹی وی بھارت صحافت کی اعلی اقدار اور معیاری اصول و ضوابط کا ضامن ہے۔ ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم، جو جامع خبروں کے ساتھ ساتھ متنوع تفریحی پروگرام کا سنگم ہے۔ یہ بہترین انداز کے ویڈیو پروگرام پر مبنی ایک ہمہ جہت موبائل ایپ ہے۔ اس پر آپ کو انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر ماہرین کی آرا، تجزیہ کاروں کے تبصرے، مورخین کے خیالات، مصوروں اور فنکاروں کے فن پاروں کو پڑھنے، سننے اور دیکھنے کی سہولت ہوگی۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے آج صبح 11:16 بجے ای ٹی بھارت کی انگلش ایپ کا افتتاح کیا۔ اور اس کامیابی کے لیے گروپ کو مبارک باد پیش کی۔

comrade KRISHAN DEV SETHI. first constituent assembly member senior most journalist
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.