ETV Bharat / city

LG on Employees Transfer Policy: ریزروڈ کٹیگری ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کے مطالبے کی جانچ کیلئے کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ریزروڈ کٹیگری ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کے مطالبے کی جانچ کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی۔ یہ کمیٹی مقررہ وقت کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ Manoj Sinha on Employees Transfer Policy

committee-to-examine-transfer-policy-of-reserved-category-employees-says-manoj-sinha
ریزروڈ کٹیگری ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کے مطالبے کی جانچ کیلئے کمیٹی تشکیل
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 6:58 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ریزروڈ کٹیگری ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کے مطالبے کی جانچ کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی تمام پہلوؤں کو دیکھنے کے بعد مقررہ وقت میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ Manoj Sinha on Employees Transfer Policy

committee-to-examine-transfer-policy-of-reserved-category-employees-says-manoj-sinha
ریزروڈ کٹیگری ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کے مطالبے کی جانچ کیلئے کمیٹی تشکیل

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے یہ جانکاری پیر کے روز اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’ریزروڈ کٹیگری ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کے دیرینہ مطالبے کی جانچ کے لیے جی اے ڈی کے پرنسپل سکریٹری کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے‘۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ یہ کمیٹی تمام پہلوؤں کو دیکھنے کے بعد مقررہ وقت کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی‘۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.