ETV Bharat / city

Nasha Mukt Bharat Abhiyan Campaign بڈگام میں منشیات کی لت سے پاک معاشرہ بنانے کا عہد - بڈگام میں تقریب کا انعقاد

آغا سید یوسف میموریل ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،اس تقریب میں مذکورہ ہسپتال کے عملے نے شرکت کی،اور معاشرے کو منشیات کی لت سے پاک کرنے کا عہد کیا۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan programme held at Budgam

ہسپتال
ہسپتال
author img

By

Published : Sep 11, 2022, 12:21 PM IST

Intro:Body:میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آیت اللہ آغا سید یوسف میموریل ڈسٹرکٹ بڈگام نے بڈگام بھر میں نشہ مفت بھارت مہم کے تحت منشیات کے خلاف عہد لیا
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے تمام تعلیمی اداروں میں نشہ مُکت بھارت ابھیان کے تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

Nasha Mukt Bharat Abhiyan programme held at Budgam

اس سلسلے میں آغا سید یوسف میموریل ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،اس تقریب میں مذکورہ ہسپتال کے عملے نے شرکت کی،اور معاشرے کو منشیات کی لت سے پاک کرنے کا عہد کیا۔

ہسپتال

اسی طرح کی حلف برداری کی تقریبات کا انعقاد ضلع کے دیگر تمام تعلیمی اداروں کے علاوہ دیگر کئی دفاتر میں منعقد کی گئی تھی،ں جن میں ضلع کے افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:Drug Awareness Programme in Tral ترال ڈگری کالج میں انسداد منشیات کے متعلق سیمنار

اس موقع پر ضلع کے تمام کالجز اور اسکولز میں طلباء کی جانب سے یہ عہد بھی لیا گیا کہ وہ معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے اپنا رول اداکرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.