ETV Bharat / city

Chari Mubarak reaches Mandi: چھڑی مبارک یاترا بڈھا امرناتھ مندر پہو نچی - عقیدت مند دونوں تک چھڑی مبارک کی پوجا کرینگے

چھڑی مبار کو انتظامیہ کی سخت سکیوریٹی کے درمیان پونچھ منڈی سے بڈھا امرناتھ میں لایاگیا،لوگوں نے انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیوریٹی انتظامات کی ستائش کی- Chari Mubarak of Shri Budha Amarnath Ji reaches Mandi CHHARI MUBARAK POOJA

چھڑی مبارک
چھڑی مبارک
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 9:52 AM IST

جموں و کمشیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بڈھا امرناتھ مندر میں ہر سال کی طرح رواں برس بھی رکشہ بندھن کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہیں، اس موقع پر ضلع پونچھ سے ہزاروں یاتریوں کے درمیان بڈھا امرناتھ مندر میں چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی) کو لایا گیا،دو دنوں تک عقیدت مند اس کا درشن کرینگے،دودنوں کے بعد چھڑی مبارک کو سخت سکیورٹی انتظامات کے بیچ واپس اکھاڑہ مندر پہونچایا جائےگا۔Chari Mubarak of Shri Budha Amarnath Ji reaches Mandi

چھڑی مبارک

چھڑی مبار کو انتظامیہ کی سخت سکیوریٹی کے درمیان پونچھ منڈی سے بڈھا امرناتھ میں لایاگیا،لوگوں انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیوریٹی انتظامات کی ستائش کی

مزید پڑھیں:Chari Mubarak Reaches Pahalgam: گوری شنکر مندر، پہلگام میں 'چھڑی مبارک' کی خصوصی پوجا

واضح رہے کہ اس موقع پر یاتریوں کے لئے متعدد مقامات پر کھانے پینے کے انتظامات کئے گئے ہیں،ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اور ایس ایس پی پونچھ کی کاوشوں سے احسن طریقے سے محرم الحرام اور چھڑی یاترہ اپنے اپنے اختتام کو پہونچی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.