ETV Bharat / city

CEO Office Pulwama Closed: ملازم کی کووڈ رپورٹ مثبت آنے پر سی ای او آفس بند - CEO OFFICE COVID POSITVE IN PULWAM

ضلع پلوامہ کے چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ Chief Education Officer Pulwama کے دفاتر سے ایک ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے دفتر کو تین روز تک بند رکھنے کا اعلان CEO Office Pulwama Closed کیا ہے۔

CEO office closed  for three days after one employee found covid-19 positive
:ملازم کا رپورٹ مثبت آنے پر سی ای او آفس بند
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 4:46 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھی آئے روز کورونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے۔

ملازم کا رپورٹ مثبت آنے پر سی ای او آفس بند
وہیں آج ضلع پلوامہ کے چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ کے دفتر Chief Education Officer Pulwama میں کام کرنے والے ایک ملازم کی رپورٹ مثبت پائی گئی جس کے بعد انتظامیہ نے چیف ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کو تین دن تک بند رکھنے کا فیصلہ CEO Office Pulwama Closed کیا، ساتھ ہی محمکہ کے سبھی ملازمین کو کورونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Uri J&K Bank Branch & Private office closed: کووڈ کے پیش نظر اوڑی میں جموں و کشمیر بینک برانچ و پرائیویٹ آفس بند

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں کئی روز سے کورونا مثبت معاملوں میں بے تحاشہ اضافہ Covid Surge in J&K ہوا ہے۔ جموں وکشمیر میں گذشتہ روز کورونا وائرس کے 5818 کیسز درک کیے گئے۔ وہیں انتظامیہ نے کووڈ کیسز میں اضافے کے پیش نظر عوام سے کووڈ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.