ETV Bharat / city

Centre accepts Farooq Khan's Resignation: ایل جی کے سابق مشیر فاروق خان کا استعفی منظور

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 9:58 PM IST

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سابق مشیر فاروق خان کا استعفی منظور کرکے اس سے عہدے سے فارغ کیا ہے۔ Centre accepts Farooq Khan's Resignation

centre-accepts-farooq-khans-resignation-as-advisor-to-j-and-k-lg
ایل جی کے سابق مشیر فاروق خان کا استعفی منظور

سرینگر:مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سابق مشیر فاروق خان کا استعفی منظور کرکے اس سے عہدے سے فارغ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے فاروق خان کا استعفی آج قبول کیا Centre accepts Farooq Khan's Resignation ہے۔ فاروق خان نے اتوار کے روز اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا اور بتایا جاتا ہے کہ فاروق خان کو بی جی پی میں کسی بڑی عہدے کی ذمہ داریاں دی جارہی ہیں۔ فاروق خان کو مرکزی حکومت نے دہلی بلا لیا تھا اور مرکزی حکومت کے اعلی حکام کے ساتھ صلاح مشورہ کے بعد انہوں نے استعفی پیش کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ فاروق خان جموں و کشمیر پولیس کے سابق آئی جی پی رہ چکے ہیں اور سنہ 2013 میں نوکری سے سبکدوش ہونے کے بعد وہ بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ ان کے والد آر ایس ایس کے ساتھ منسلک رہے تھے۔ سنہ 2019 میں ان کو جموں و کشمیر میں گورنر راج کے بعد مشیر تعینات کیا گیا تھا۔ فاروق خان کے مستعفی ہونے کے بعد ایل جی کا ایک ہی مشیر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.