ETV Bharat / city

آن لائن امتحانات لئے جائیں: سنٹرل یونیوسٹی طلباء - کوئی پریشانی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں آج سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے طلباء نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے امتحانات آن لائن منعقد کئے جائیں۔

آن لائن امتحانات لیا جائے:سنٹرل یونیوسٹی طلباء

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 5:29 PM IST

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے مین کیمپس گاندربل میں آج طلباء نے کے کیمپس کے باہر پرامن احتجاج کیا ہے ۔

آن لائن امتحانات لیا جائے:سنٹرل یونیوسٹی طلباء

یونیورسٹی کے طلباء نے کہا کہ اگر یونیورسٹی نے آج تک آن لائن کلاسز دئے ہیں تو آج امتحان آف لائن دینے پر انتظامیہ طلباء کو کیوں مجبورکر رہی ہیں۔
یونیورسٹی کے طلباء نے کہا کہ سینکڑوں طلباء دور دراز کے علاقوں میں رہتے ہیں جن کو آف لائن امتحان دینے میں کافی دشواری ہوگی۔

مزید پڑھیں:

طلباء کے مطابق کچھ طلباء کووڈ 19 سے متاثر ہوئے ہیں جو آف لائن امتحان کے لیے یونیورسٹی نہیں آ سکتے ہے
احتجاجی طلباء نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یا تو پرموٹ کیا جائیں یا پھر آن لائن امتحانات لیا جائے تاکہ انہیں کورونا کے اس دور میں کوئی پریشانی نہ آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.