اننت ناگ: جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دنویٹھ پورہ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوج، پولیس اور نیم فوجی دستوں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے کو کچھ دیر قبل ہی محاصرے میں لیا گیا ہے اور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے...
CASO Launch in Danvethpora Kokernag : کوکرناگ میں فوج کی تلاشی کارروائی - کوکرناگ نیوز
حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دنویٹھ پورہ میں فوج کی جانب سے تلاشی کاروائی کی جاری ہے۔
کوکرناگ میں فوج کی تلاشی کارروائی
اننت ناگ: جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دنویٹھ پورہ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوج، پولیس اور نیم فوجی دستوں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے کو کچھ دیر قبل ہی محاصرے میں لیا گیا ہے اور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے...
Last Updated : Jun 16, 2022, 4:41 PM IST