ETV Bharat / city

CASO in Budgam: بڈگام میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع - Search Operation In BUDGAM

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈار محلہ نصرالہ پورہ میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فورسز نے علاقے میں تلاشی کارروائی شروع Search Operation In Budgam کی ہیں۔

caso launched in budgam village, security forces on job
بڈگام میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 9:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع بڈگام کے نصرالہ پورہ میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے نصرالہ پورہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی CASO in Budgam ہیں۔

فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے راہگیروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
تلاشی کاروائی میں سکیورٹی فورسز کی 62 آر آر، ایس او جی بڈگام سی آر پی ایف اور بڈگام پولیس کی مشترکہ ٹیم شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Militant Associate Arrested in Awantipora: اونتی پورہ میں دو عسکری معاون گرفتار

آخری خبر ملنے تک علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہے وہین علاقے میں فوج کی ایک بڑی نفری کو تعینات کیا گیا ہے،جس سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.