ETV Bharat / city

CASO in Panzgam Pulwama: پلوامہ کے پنجگام میں فورسز کی جانب تلاشی کارروائی شروع - تازہ خبر پلوامہ بنجگام

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد سکیورٹی فوسز نے علاقے میں تلاشی کارروائی شروع CASO in Panzgam Pulwama کی ہے۔

CASO launched at Panzgam,security forces on a job
پلوامہ کے پنجگام میں فورسز کی جانب تلاشی کارروائی شروع
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 8:12 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے کو فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز ،سی آر پی ایف کی 185 بٹلین اور اونتی پورہ کی ایس او جی ٹیموں نے مل کر محصرے میں لیا ہوا CASO in Panzgam Pulwama ہیں۔

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک مصدقہ اطلاع Militants In Area ملے تھی جس کے بعد انہوں نے علاقے کو محصرے میں لیا ہیں۔

وہیں علاقہ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند Roads closed in panzgamکر دیا گیا ہے ساتھ ہی علاقے میں ہر کسی آنے جانے والے سے پوچھ گچھ کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیں:IGP Kashmir visited Encounter Site: آئی جی پی کشمیر نے کولگام انکاؤنٹر سائٹ کا دورہ کیا

آخری اطلاع ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.